T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟
نئی دہلی، 19اکتوبر (یو این آئی) سرسید احمدخان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، قوم پر ان کا بڑا احسان ہے کہ انہوں نے مسلمانوں میں تعلیمی بیداری پیدا کی اور ہرممکن کوشش کی کہ کسی بھی طرح مسلمان زیور تعلیم سے آراستہ ہوجائیں۔